جنوبی افریقی ٹیم کے سینیئر بیٹسمین فاف ڈو پلیسی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بہت ٹف ٹائم دے گا ماضی میں جنوبی افریقا کا ریکارڈ اچھا ضرور رہا ہے لیکن وہ پرانی بات ہوئی، اب بہت کچھ بدل چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فاف ڈوپلیسی پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن گئے
ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی دو ایسے کرکٹرز ہیں جو جنوبی افریقہ کے لیے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اگر دیکھا جائے تو پاکستان اور جنوبی افریقا دونوں ہی ٹیمیں متوازن ہیں، دونوں کے پاس نوجوان کھلاڑیوں کی اکثریت ہے