پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شان شان کو اسپورٹس بورڈ پنجاب نے کھیلوں کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اسپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شان نے کہا کہ وہ کھیلوں کی ترقی کے لیے ہر طرح سے حاضر ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار جیسے لوگ ملک کی بدنامی کا باعث ہیں: شان شاہد
انہوں نے کہا کہ قومی کھیل سمیت تمام کھیلوں کے فروغ کے لیے کام کرتے رہیں گے، جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنا خوش آئند ہے، امید ہے اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔