غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مقامی وقت کے مطابق 12:52 پر زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
دارالحکومت ریاض کی فضاء میں بیلسٹک میزائل کو ناکارہ بنائے جانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے، تاہم اس بارے میں کوئی مزید تفصیل جاری نہیں کی گئی۔
ریاض کو یمن میں سرگرم ایران نواز حوثی باغی اپنے میزائل حملوں کا ہدف بنائے رکھتے ہیں۔
Another video of intercepted ballistic missile over #Riyadh#Riyadh #SaudiArabia . pic.twitter.com/cxXZVAjtWi
— Wᵒˡᵛᵉʳᶤᶰᵉ Uᵖᵈᵃᵗᵉˢ𖤐 (@W0lverineupdate) January 26, 2021