پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ان دنوں ترکی میں ہیں، ادکارہ ریما کا ارطغرل غازی کی کاسٹ نے بھرپور استقبال کیا اس دوران وہ آیا صوفیہ بھی گئیں، جس کی ویڈیوز اور تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کیں۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی فنکارہ
مسجد آیا صوفیا میں اداکارہ ریما کے ساتھ عدنان صدیقی، ہمایوں سعید اور ترک اداکار جلال آل بھی موجود ہیں، اداکارہ ریما دل دل پاکستان، جاں جاں ترکی بولتی ہیں، اور ترک اداکارہ بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔
View this post on Instagram