پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ عمر بھی پارٹی گرل میں شامل ہو گئی ہیں، انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیچ سے بہت ہی خوشگوار موڈ میں اپنی تصویر شیئر کی جس میں ان کے لباس پر دنانیر مبین کا جملہ “پاوری ہورہی ہے” لکھا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
عائشہ عمر نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ دل میں ہمیشہ پاوری ہورہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مختصر لباس پہننے پر عائشہ عمر صارفین کی تنقید