سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 93 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے جس پر نیپرا 25 فروری کو سماعت کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے بجلی کی قیمت مزید بڑھا دی
دوسری جانب نیپرا آج کے الیکٹرک کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں پر بھی سماعت کرےگا۔