مہوش حیات نے ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر نئی تصویریں شیئر کیں جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
There’s method to my madness.. 💣 pic.twitter.com/TbZSmV8WJK
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) February 22, 2021
مہوش حیات نے اپنی نئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ “یہ اُن کے جنون کا ایک طریقہ ہے،” مہوش نے اپنے کیپشن میں بم کا ایموجی بھی استعمال کیا ہے۔
گستاخی معاف 🙏🙏🙏
کیا یہ اسلحہ کی نمائش کے زمرے میں نہیں آتا @OfficialDPRPP @MashwaniAzhar
یا یہاں قانون کے پر جلتے ہیں؟؟؟مجھے یقین ہے کہ اس ٹویٹ پر کوئی جواب نہیں دیا جائے گا۔
(شاباش قانون کے رکھوالو)— صحرا نشین (@sehranasheen12) February 23, 2021
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 6 کا گانہ بہت پسند آیا: مہوش حیات
مہوش حیات کی ان تصاویر پر اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔