روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کروائی گئی رقوم 80 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچنے پر اسٹیٹ بینک نے ایک ٹوئٹ کی۔
A big thanks to our Overseas Pakistanis! #RoshanDigitalAccount deposits have crossed $800mn, after an inflow of $212mn in March. Inflows have been accelerating every month since the RDA launch in September 2020. To learn more about RDA, visit https://t.co/VFN8sp3BBY pic.twitter.com/GyNnATKilp
— SBP (@StateBank_Pak) April 1, 2021
ٹوئٹر پیغام میں اسٹیٹ بینک نے کہا کہ “سمندر پار پاکستانیوں کا بہت شکریہ! روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کروائی جانے والی رقوم مارچ میں 21 کروڑ 20 لاکھ ڈالر وصول ہونے کے بعد 80 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔”
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا: اسٹیٹ بینک