پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کل سنچورین میں کھیلا جائے گا جس میں جنوبی افریقا کو پانچ اہم کھلاڑی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: دورہ جنوبی افریقا: قومی ٹیم میں فائنل سے قبل اکھاڑ پچھاڑ
تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے اہم کھلاڑی وکٹ کیپر ڈی کوک،ڈیوڈ ملر ،انیرخ نورکیا ،رباڈا اور این گییٹی ٹیم کو دستاب نہیں ہونگے جو آئی پی ایل میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ چکے ہیں جب کہ پاکستان کی ٹیم میں بھی دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔