جنوبی افریقہ کے سابق کپتان شون پولاک نے فخرزمان رن آؤٹ تنازع میں کوئنٹین ڈی کک کو قصور وار قرار دے دیا۔
شان پولاک نے کہا کہ پروٹیز وکٹ کیپر نے ہی پاکستانی بیٹسمین کی توجہ منتشر کی، اس وجہ سے وہ رن آؤٹ ہوئے تاہم مجھے یقین ہے کہ وہ کسی بیٹسمین کی توجہ منتشر کرنے کے حوالے سے موجود قانون سے آگاہ نہیں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی