ٹوئٹر پر دی گریڈ کرکٹر نامی اکاونٹ سے جاری ویڈیو میں ایک بچے کو وکٹ کے ایک اسٹمپ کے ساتھ بیٹنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
“We’ll start you in three’s and go from there mate” pic.twitter.com/iaJwtUEq0p
— The Grade Cricketer (@gradecricketer) May 8, 2021
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیڈ پہنے بچہ بہترین فٹ ورک کے ساتھ ایک اسٹمپ کی مدد سے آف ڈرائیو کے ساتھ لیگ سائیڈ پر ریمپ شاٹ کھیل رہا ہے, ایک اسٹمپ کے ساتھ کرکٹ شاٹس کھیلتے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے اور لوگوں کی جانب سے بچے کی مہارت اور تکنیک کی تعریف کی جا رہی ہے۔