تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کھیلنے کی اجازت دیدی ہے، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چند روز قبل نسیم شاہ کو پی ایس ایل سے باہر کردیا گیا تھا، تاہم اب ان کو دوبارہ پی ایس ایل کا حصہ بننے کی اجازت دے دی گئی ہے، تاہم اس سے قبل انکو قرنطینہ مکمل کرنا ہوگا جس کے بعد ابوظہبی روانہ ہوسکیں گے۔
Aik Aur Achi Khabar!!🥳 Fastbowler of Quetta Gladiators Naseem Shah has been given permission to take part in #HBLPSL6.
— Arfa Feroz Zake (@ArfaSays_) May 27, 2021