بابر اعظم ناکامیوں کے زخم پرتسلی کا مرہم رکھنے لگے، انہوں نے کہا کہ بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں اچھا پرفارم نہیں کرپائے، آخری مقابلے میں غلطیوں کو سدھارنے کی پوری کوشش کریں گے، سیریز گنوانے کے باوجود 10 پوائنٹس بدستور حاصل کرسکتے ہیں، دوسری جانب حسن علی کا کہنا تھا کہ حریف سائیڈ کو 250 کے اندر محدود رکھنا بھی بولرز کی کامیابی ہے، بیٹنگ یونٹ بہتر پرفارم نہیں کرپایا، 5 وکٹوں کی خوشی اپنی جگہ ٹیم کو فنش لائن عبور نہ کرانے کا دکھ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بابراعظم کا فاطمہ جناح اور عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین