ذرائع کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان شہری ڈالر اور نوادرات کو افغانستان سے فضائی اور زمینی راستوں سے منتقل کرنے سے گریز کریں۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر کا قرض دیدیا
ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہےکہ خلاف ورزی کی صورت میں مذکورہ سامان ضبط کرلیا جائے گا اور ایسے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔