سعوی عرب میں مکہ مکرمہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے حیران کُن مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، اس دیدہ زیب منظر کی تصاویر حرمین کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤٹ پر شیئر کی ہیں۔
PICTURES: A photographer captures lightning strikes on the clock tower during a thunderstorm on Thursday pic.twitter.com/pJ7iYURE5J
— Haramain Sharifain (@hsharifain) August 26, 2021