قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، پی سی بی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خاتون کرکٹر کو مبارک باد دی ہے۔
بسمہ معروف نے ٹویٹر پر بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی اور اللہ کا شکر ادا کیا۔
Allah SWT has blessed me with a daughter Alhamdulillah 🙏🏻♥️
— Bismah Maroof (@maroof_bismah) August 30, 2021
یہ بھی پڑھیں: بسمہ خان ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی