غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی پیراگلائیڈر اینٹوئن جیرارڈ نے 8 ہزار 407 میٹر کی بلندی سے پیراگلائیڈنگ کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: برفانی چوٹی پر پیراگلائیڈنگ، دلچسپ منظر
الپائن کلب آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ فرانسیسی پیراگلائیڈر اینٹوئن جیرارڈ نے جولائی کے وسط میں براڈ پیک کو سر کرنے کے بعد 8 ہزار 407 میٹر کی بلندی سے پیرا گلائیڈنگ کی۔