سان فرانسسکو: واٹس ایپ اور فیس بک کی طرح اب ٹویٹر نے بھی ایموجی پیش کردیئے ہیں جنہیں اپنے پیغام میں براہ راست شامل کیا جاسکتا ہے، اس طرح صارفین کسی اپنے احساسات اور جذبات ایموجی کی صورت میں داخل کرسکیں گے۔
Say more with new emoji reactions for Direct Messages!
To add a reaction, click the ❤️➕ icon that appears when you hover over the message on web or double tap the message on mobile and select an emoji from the pop-up.
For more about DM reactions: https://t.co/sdMumGDBYl https://t.co/QxMVmGt8eY
— Twitter Support (@TwitterSupport) January 22, 2020
ٹوئٹر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ” اب براہِ راست پیغام خواہ وہ متن کی صورت میں ہو یا میڈیا کی شکل میں، ایموجی کو فوری طور پر شامل کرنا بہت آسان ہے۔ جس جگہ ایموجی لگانی ہو وہاں کرسر لائیں تو دل اور جمع کے نشان کا آئکن نمودار ہوگا ۔ یا پھر فون پر ایموجی لانے کے لیے ڈبل ٹیپ کیجئے اور پاپ اپ آئکن میں سے کوئی بھی ایموجی منتخب کیجئے۔”