تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ حکومت کی چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کیلئے ایک سکیم حتمی مراحل میں ہے جس کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
It is our endeavour to help small businesses as compared to larger ones because of their weaker financial position.2/2@ImranKhanPTI @ansukhera @aliya_hamza @cmopak @Emergingpk @PTIofficial @PTVNewsOfficial @RadioPakistan @appcsocialmedia
— Abdul Razak Dawood (@razak_dawood) April 19, 2020
عبدالرزاق داؤد کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ بڑے کے مقابلے میں چھوٹے کاروبار کی مالی حالت کمزور ہونے کی وجہ سے مدد کی جائے۔