پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک آرمی نے بین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلہ جیت لیا، یہ مقابلے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں منعقد ہوئے، اور ان مقابلوں میں پی ایم اے پاکستان آرمی کی نمائندگی کر رہی تھی۔
#PakistanArmy won international military drill competition known as Pace Sticking Competition held at Royal Military Academy #Sandhurst, UK. This is 3rd consecutive year that Pakistan won this competition. #PMA represented Pakistan Army in the event. pic.twitter.com/LZ7lKNC5TB
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) October 14, 2020
واضح رہے پاکستان مسلسل تیسرے سال یہ مقابلہ جیت رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں پاک آرمی کے ”آخری گولی اور آخری سپاہی تک لڑنے” کے پوسٹرز آویزاں