اداکاری میں اپنا لوہا منوانے والی اِسرا بلجیک نے گلوکاری بھی شروع کردی ہے، انسٹاگرام پر انہوں نے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں انھیں گانا گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس ویڈیو کلپ میں اسرا کو ریمو ٹی وی سیریز کے معاون اداکار مرات یلدرم کے ساتھ گانا گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
اپنے پیغام میں اسرا نے "شب بخیر” لکھا جبکہ ساتھ میں دل کی ایموجی بھی ٹائپ کی۔
یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان نے اسرا بلجیک کو ریما سے مشابہ قرار دے دیا