سماجی مسائل پر اپنی آواز اٹھانے والے پاکستانی گلوکار جواد احمد کا کسانوں کے لیے گایا جانے والا گانا بھارت میں بھی مشہور ہوگیا، گلوکار نے گانے "کسانا” کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی اور لکھا کہ "یہ گانا کسانوں کے لیے ایک انقلابی گانا ہے تاکہ وہ اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کو آگے بڑھا سکیں۔”
بھارت میں مودی سرکار کی زراعت دشمن پالیسیوں کے خلاف تحریک کی وجہ سے اس گانے کو بھارت میں بھی خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گلوکار جواد احمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے