تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کا رواں ماہ پاکستان کا دورہ تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔
سعودی وزیر خارجہ کو گزشتہ سال نومبر میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان آنے کی دعوت دی تھی۔ شاہ محمود قریشی کی سعودی وزیر خارجہ سے افریقی شہر نیامی میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل میں ملاقات ہوئی تھی۔
مذیدپڑھیں: سعودی فرمانروا کو کوروناویکسین لگا دی گئی