شہرہ آفاق ترک سیریز "ارطغرل غازی” میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ "ایسرا بلجیک” نے سوشل میڈیا پر 2020 سے متعلق خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: اسرا بلجیک اداکاری کے بعد گلوکارہ بن گئیں
اسرا بلجیک کی جانب سے اپنے اس پوسٹ پر کیپشن دیتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ ” پولینڈ اور ویانا، 2020ء۔”