ایئر کوالٹی انڈیکس کی جانب کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی کے حوالے سے پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔ پاکستان کی ایئر کوالٹی انڈیکس ریٹنگ 10.6 ہے جو عالمی ادارہ صحت کی طرف سے مقرر کردہ حد سے 6 گنا زیادہ ہے۔ صوبہ پنجاب اس سے بہت زیادہ متاثر ہے۔
پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ 35 ہزار افراد فضائی آلودگی کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں متوقع زندگی کی مدت بھی 40 ماہ یعنی پانچ سال کم ہو گئی۔
مذیدپڑھیں: فضائی آلودگی! یورپ میں ہر سال لاکھوں افراد کی قبل از وقت موت کی ذمہ دار