امریکی گلوکارہ و اداکارہ ڈیمی لوواٹو 20 جنوری کو جوزف بائیڈن کی بطور صدر تقریب حلف برداری میں شرکت کریں اور ساتھ میں پرفارم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، ڈیمی لوواٹو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کو بتایا کہ انہیں جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ جب مجھے تقریب میں پرفارم کرنے کا کہا گیا تو میں حیران ہوگئی اور کچھ کہہ نہ پائی۔
View this post on Instagram